42 C
Islamabad
جمعہ, جون 13, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے ٹیلی فونک...

وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے ٹیلی فونک رابطہ، عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی

- Advertisement -

لاہور۔8جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نےوفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل چوہدری سالک حسین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اورانہیں عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔

اتوار اکو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے چوہدری شجاعت کے لئے بھی عید کی مبارکباد کا پیغام دیا ۔وزیراعظم نے پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔

- Advertisement -

انہوں نے چوہدری شجاعت کی صحت یابی کے لئے دعاء کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے بھی وزیراعظم کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں