- Advertisement -
اسلام آباد۔25مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
منگل کووزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ وہ سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
- Advertisement -
انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=576011
- Advertisement -