21 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 12, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم شہباز شریف کا ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنتہ الخوارج کے خلاف...

وزیراعظم شہباز شریف کا ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنتہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

- Advertisement -

اسلام آباد۔7اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تکواڑا میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔

پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے آپریشن میں دہشت گردوں کے مطلوب لیڈر سمیت 9 خوارجی دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو شاباش دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔ ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں ۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=579001

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں