قومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر بعد عوام اور تاجروں کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا ٹویٹ کی طرف Abdul Quddus - منگل, 23 اگست 2022, 6:28 شام 222 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔23اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر بعد عوام اور تاجروں کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان کریں گے۔ یہ بات انہوں نے منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں بتائی۔