21.6 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم شہباز شریف کی انتونیو لسکوسٹا کو یورپی کونسل کا صدر منتخب...

وزیراعظم شہباز شریف کی انتونیو لسکوسٹا کو یورپی کونسل کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔28جون (اے پی پی):‏وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انتونیو لسکوسٹا کو یورپی کونسل کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ جمعہ کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہیں ۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=479865

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں