29.4 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 11, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم شہباز شریف کی برطانوی عام انتخابات میں لیبر پارٹی کی بھاری...

وزیراعظم شہباز شریف کی برطانوی عام انتخابات میں لیبر پارٹی کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر سر کیئر اسٹارمر کو مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔5جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برطانیہ میں عام انتخابات میں لیبر پارٹی کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر سر کیئر اسٹارمر کو مبارکباد دی ہے۔

جمعہ کو ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان شراکت داری کو مزید مضبوط اور وسیع کرنے کے لئے سر کیئر اسٹارمر کی دانشمندانہ اور قابل قیادت میں برطانیہ کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=482116

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں