18.2 C
Islamabad
پیر, مارچ 17, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم شہباز شریف کی جام مہتاب ڈہر کے قافلے پر فائرنگ کی...

وزیراعظم شہباز شریف کی جام مہتاب ڈہر کے قافلے پر فائرنگ کی مذمت

- Advertisement -

لاہور۔16مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رکن صوبائی اسمبلی جام مہتاب ڈہر کے قافلے پر فائرنگ کی مذمت کی ہے۔

اتوار کو وزیراعظم آفس کے پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے واقعہ میں گارڈ کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور واقعہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573237

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں