- Advertisement -
اسلام آباد۔6فروری (اے پی پی):وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمدشہباز شریف کی دہشتگردی کے مسئلے پر بلائی گئی اے پی سی 7 کے بجائے 9 فروری جمعرات کواسلام آباد میں منعقد ہوگی جس میں ملک کی تمام قومی وسیاسی قیادت کو مدعو کیا گیاہے۔
پیر کو اپنے ٹویٹ میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ دہشت گردی و درپیش چیلنجز کے مقابلے کے لیے مشترکہ حکمت عملی مرتب کی جائے گی اور نیشنل ایکشن پلان پر نظرثانی ہو گی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=350016
- Advertisement -