27.7 C
Islamabad
اتوار, جون 1, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

- Advertisement -

اسلام آباد۔4جولائی (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ پیر کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور پر غور کیا جائے گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=315764

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں