وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

160

اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ۔ یہ بات جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔