35.5 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 24, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع

- Advertisement -

اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا۔

جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں اعلیٰ سول و عسکری قیادت شریک ہے۔قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بھارتی حکومت کے گزشتہ روز کے اقدامات کے تناظر میں طلب کیا گیا ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=587036

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں