قومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس پیر کو ہوگا کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 2 اپریل 2023, 9:36 شام 103 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج پیر کو ہوگا۔ شہباز شریف پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی جائےگی ۔