تازہ ترینقومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کی طرف Azhar Farooq - پیر, 28 اپریل 2025, 9:08 شام 157 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔28اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا 52 واں اجلاس پیر کو منعقد ہوا۔یہ بات پرائم منسٹر آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان میں بتائی گئی۔