قومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا کی طرف NNPS Desk - بدھ, 9 اگست 2023, 11:38 صبح 328 FacebookTwitterPinterestWhatsApp وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا اسلام آباد۔9اگست (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ یہ بات بدھ کو وزیر اعظم میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔