24.1 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہباز شریف کی عظیم عوامی ہال آمد، چینی ہم منصب لی...

وزیراعظم شہباز شریف کی عظیم عوامی ہال آمد، چینی ہم منصب لی چیانگ نے استقبال، پیپلز لبریشن آرمی کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔7جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عظیم عوامی ہال آمد پر چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے استقبال کیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سےجاری بیان کےمطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف نے چین کےوزیراعظم سے اپنے وفد کاتعارف کرایا۔ وزیراعظم کو چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا ۔وزیراعظم نے چینی وزیراعظم کے ہمراہ گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں