23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہباز شریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت، ارکان نے...

وزیراعظم شہباز شریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت، ارکان نے ڈیسک بجا کرخیرمقدم کیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔24جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں آمد پر ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا خیرمقدم کیا۔ وزیر اعظم سے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ملاقات کی۔وزیر اعظم سے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب،طارق فضل چوہدری،رانا تنویر حسین،جنید انوار چوہدری کے علاوہ حکومتی ارکان نے ملاقات کی۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں