وزیراعظم شہباز شریف کی قوم اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کو فتح پر مبارک باد

281
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمان مزاری کی ملاقات

لاہور۔4ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوم اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کو فتح پر مبارک باد دی ہے۔

وزیر اعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کی جیت پر قوم اور کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ آپ نے قوم کے دل بھی جیت لئے ہیں، شاباش ٹیم پاکستان