قومی خبریں وزیراعظم عمران خان آج ننکانہ صاحب کا دورہ کریں گے کی طرف Abdul Quddus - پیر, 28 اکتوبر 2019, 6:07 صبح 151 FacebookTwitterPinterestWhatsApp وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے اسلام آباد ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان آج ننکانہ صاحب کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم ننکانہ صاحب میں بابا گورو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیراعظم لاہور کا دورہ بھی کریں گے۔