وزیراعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات آج ہوگی، وزیراعظم اس ملاقات کے بعد اسلام آباد کیلئے روانہ ہو جائیں گے، وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

59
‏عثمان مرزا کیس میں متاثرین کے منحرف ہونے کے باوجود عمر قید کی سزا ، جدید ٹیکنالوجی کی بطور شہادت قبولیت انتہائی خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

بیجنگ۔6فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان اہم ملاقات اب سے کچھ دیر بعد شروع ہو گی، دونوں رہنما عالمی اور باہمی معاملات پر گفتگو کریں گے۔

اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس تاریخی ملاقات کے بعد وزیر اعظم اسلام آباد کیلئے روانہ ہو جائیں گے