وزیراعظم عمران خان بدھ کوایک روزہ دورے پر سوات پہنچیں گے

46
وزیراعظم عمران خان بدھ کوایک روزہ دورے پر سوات پہنچیں گے

اسلام آباد۔16مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان بدھ کو ایک روزہ دورے پر سوات پہنچیں گے۔

وزیر اعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم گراسی گراؤنڈ سیدو شریف میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے