وزیراعظم عمران خان جمعرات کو تقریب سے خطاب کریں گے

115
وزیراعظم عمران خان جمعرات کو تقریب سے خطاب کریں گے
وزیراعظم عمران خان جمعرات کو تقریب سے خطاب کریں گے

اسلام آباد۔25فروری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان 2030 کے ڈیویلپمنٹ ایجنڈا کے حصول کیلئے انٹرنیشنل فنانشل اکائونٹیبلٹی، ٹرانسپرنسی اینڈ انٹیگریٹی کے موضوع پر اعلیٰ سطح کے پینل کی حتمی رپورٹ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کریں گے۔

یہ تقریب پاکستانی وقت کے مطابق جمعرات کی شام منعقد ہوگی ۔وزیراعظم عمران خان اس تقریب کے اہم مقررین میں شامل ہیں