اسلام آباد ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان خواتین قیدیوں سے متعلق (آج) بدھ کو اہم اعلان کریں گے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان خواتین قیدیوں سے متعلق (آج) بدھ کو اہم اعلان کریں گے

مزید خبریں