وزیراعظم عمران خان سے آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود احمد خان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود احمد خان نے ملاقات کی۔یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان میں بتائی گئی۔