قومی خبریں وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب منیر اکرم کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - منگل, 29 اکتوبر 2019, 7:32 شام 107 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ کے لئے پاکستان کے نامزد مستقبل مندوب منیر اکرم نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی ایک پریس ریلیز میں بتائی گئی۔