قومی خبریں وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمر سرفراز چیمہ کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 16 مئی 2019, 2:22 شام 76 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمر سرفراز چیمہ نے ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔