APP68-08
ISLAMABAD: November 08 - Mr. Ghous Bux Mehr (MNA) calls on Prime Minister Imran Khan at PM Office. APP
اسلام آباد ۔ 8 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے بتائی گئی۔