اسلام آباد ۔ 18 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی ملاقات

مزید خبریں