وزیراعظم عمران خان سے سابق بھارتی کرکٹر نجوت سنگھ سدھو اور بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کی کرتارپور راہداری کے افتتاح کے موقع پر گرمجوش ملاقات

کرتار پور ۔ 09 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سابق بھارتی کرکٹر نجوت سنگھ سدھو اور بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کرتارپور راہداری کے افتتاح کے موقع پر گرمجوشی سے ملے۔ وزیراعظم عمران خان ہفتہ کو کرتارپور راہداری اور گوردوارہ کی تزئین و آرائش اور بحالی کے بعد افتتاح کیلئے پہنچے تو بھارتی پنجاب کے وزیراعظم کیپٹن امریندر سنگھ نے وزیراعظم سے گرمجوشی سے مصافحہ …

کرتار پور ۔ 09 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سابق بھارتی کرکٹر نجوت سنگھ سدھو اور بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کرتارپور راہداری کے افتتاح کے موقع پر گرمجوشی سے ملے۔ وزیراعظم عمران خان ہفتہ کو کرتارپور راہداری اور گوردوارہ کی تزئین و آرائش اور بحالی کے بعد افتتاح کیلئے پہنچے تو بھارتی پنجاب کے وزیراعظم کیپٹن امریندر سنگھ نے وزیراعظم سے گرمجوشی سے مصافحہ کیا۔ انہوں سکھ یاتریوں کے گوردوارہ تک پہنچنے کیلئے راہداری کی تعمیر اور سہولیات کی فراہمی پر شکریہ ادا کیا۔