وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمودکی ملاقات

اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے جمعہ کو ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم کے میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔