قومی خبریں وزیراعظم عمران خان سے سابق کرکٹر وسیم اکرم کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - پیر, 7 اکتوبر 2019, 9:10 صبح 115 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 7 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سابق کرکٹر وسیم اکرم نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق پیر کو یہ ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی۔