وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر علی ظفر کی ملاقات

220
وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر علی ظفر کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر علی ظفر کی ملاقات

اسلام آباد۔6اپریل (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے ملاقات کی۔ یہ بات منگل کو یہاں وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔