وزیراعظم عمران خان سے سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شہزاد وسیم کی ملاقات

100
وزیراعظم عمران خان سے سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شہزاد وسیم کی ملاقات

اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شہزاد وسیم نے ملاقات کی۔

بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ایوان بالا میں قانون سازی سے متعلق امور بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔