دوحہ ۔ 22 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹری جنرل سپریم کمیٹی برائے ڈیلیوری و لیگیسی (فیفا 2022ئ) حسن التھوادی نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔