وزیراعظم عمران خان سے صدرآزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ملاقات

158
حکومت نے تمام تر مشکلات کے باوجود ترقی کا بھرپور سفر جاری رکھا ہوا ہے۔وزیرخارجہ کا ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی سے خطاب

اسلام آباد۔6نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ملاقات کی ۔

ہفتہ کووزیراعظم میڈیا آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات کے دوران صدر آزاد جموں و کشمیر نے وزیر اعظم عمران خان کو کشمیر کاز کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے امریکہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کو متحرک کرنے کے لیے اپنے غیر ملکی دوروں کی کامیابی سے آگاہ کیا۔

ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کی ترقی سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا