وزیراعظم عمران خان سے مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری مونس الہٰی کی ملاقات

132

لاہور۔5اپریل (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی اور ان کے صاحبزادے چوہدری مونس الہٰی نے ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔