وزیراعظم عمران خان سے مشتاق غنی، قلندر لودھی اور علی خان جدون کی ملاقات

152
وزیراعظم عمران خان سے مشتاق غنی، قلندر لودھی اور علی خان جدون کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے مشتاق غنی، قلندر لودھی اور علی خان جدون کی ملاقات

اسلام آباد۔5اپریل (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے سپیکر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا مشتاق غنی، صوبائی وزیر برائے ریونیو خیبر پختونخواہ قلندر لودھی اور ایبٹ آباد سے ممبر قومی اسمبلی علی خان جدون نے ملاقات کی۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔