وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈارکی ملاقات

121

اسلام آباد ۔ 24 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔