وزیراعظم عمران خان سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات

424

اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔