وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

239

اسلام آباد ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال بالخصوص ترقیاتی امور پر گفتگو ہوئی۔