قومی خبریں وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 6 مئی 2021, 2:27 شام 116 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔6مئی (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر گفتگو کی گئی۔