وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

78

اسلام آباد ۔ 13جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔