وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات

44

اسلام آباد۔4مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی۔

جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک میں امن و امان اور سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔