قومی خبریں وزیراعظم عمران خان سے وزیر دفاع پرویز خٹک کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - منگل, 9 نومبر 2021, 9:46 شام 84 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔9نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مختلف سیاسی اورپارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔