اسلام آباد ۔ 9 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے بدھ کو ملاقات کی اور اپنی وزارت سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کی ملاقات، وزارت ہوابازی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال

مزید خبریں