وزیراعظم عمران خان سے پاک بحریہ کے سربراہ محمد امجد خان نیازی کی ملاقات

اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے پاک بحریہ کے سربراہ محمد امجد خان نیازی نے پیر کو ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو پاک بحریہ کے سربراہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی اور ان کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔