وزیراعظم عمران خان سے پیر آف سیال شریف پیر قاسم سیالوی کی ملاقات
اسلام آباد۔19مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے پیر آف سیال شریف پیر قاسم سیالوی نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران درگاہوں (مزارات) کی رجسٹریشن اور اسلامی تعلیمات کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔