وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ جیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور ڈی جی سٹریٹیجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج کی ملاقات

174

اسلام آباد۔3دسمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ جیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور ڈی جی سٹریٹیجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج نے ملاقات کی ہے ۔

جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی دفاع سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی ۔