قومی خبریں وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 10 مارچ 2021, 1:27 شام 135 FacebookTwitterPinterestWhatsApp وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات اسلام آباد۔10مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔