دوحہ ۔ 22 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین قطر بزنس ایسوسی ایشن شیخ فیصل بن قاسم بن فیصل الثانی نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔