وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین واپڈا کی ملاقات، دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم پر کام کی پیشرفت بارے بریفنگ دی

123
سیالکوٹ واقعہ میں ملک عدنان کی بہادری اور اخلاقی جرأت کو سلام پیش کرتے ہیں، ہم انہیں تمغہ شجاعت سے نوازیں گے، وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد۔21اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ ملاقات میں چیئرمین واپڈا نے دیامر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم پر کام کی پیش رفت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔